بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

طلاق مبارک! مصری خاتون کا بے وفا شوہر سے علیحدگی پر جشن، سونے کے تحائف تقسیم کیے

datetime 27  اگست‬‮  2023 |

قاہرہ (این این آئی)مصری خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق پر ناصرف جشن منایا بلکہ سڑک پر کھڑے ہوکر راہگیروں کو سونے کے تحائف بھی تقسیم کیے۔عرب میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر مصری خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں شوہر سے علیحدگی اور عدت کے بعد سڑک پر جشن مناتے دیکھا گیا اس دوران خاتون نے راہگیروں میں سونے کے تحائف بھی بانٹے۔

ویڈیو میں خاتون کو سجے سنورے کیک کے ساتھ کھڑے میڈیا سے گفتگو کرتے دیکھا گیا، جشن مناتی خاتون کے کیک پر’ طلاق مبار ک ہو طلاق مبارک ہو ‘ درج تھا۔ خاتون نے بتایا کہ اس موقع پر انھوں نے راہگیروں میں سونے کے تحائف تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا، مصری خاتون نے یہ بھی کہا کہ طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی جسے میں بالکل قبول نہیں کرتی لہٰذا میں طلاق پر اداس نہیں ہوں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…