حج و عمرہ اخراجات میں کمی اور زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان پروازوں میں اضافہ کے ذریعے حج و عمرہ اخراجات میں کمی لانے اور پاکستانی زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading حج و عمرہ اخراجات میں کمی اور زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا