بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

برطانیہ،10سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، والدہ کا بیان سامنے آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)برطانوی کائونٹی سرے میں ایک گھر سے 10 سالہ بچی سارہ کی لاش ملنے کے معاملے پر والدہ اولگا شریف کا بیان سامنے آگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اولگا عرفان شریف کی سابقہ بیوی ہے، دونوں کی 2009 میں شادی ہوئی اور 2017 میں طلاق ہوئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ اور اس کا 13 سالہ بھائی والد عرفان شریف کے ہمراہ سرے میں رہتے تھے۔اولگا شریف نے کہا کہ سارہ کے معاملے پر باپ کو سامنے آکر وضاحت کرنی چاہیے، پولیس عرفان شریف کی تلاش کا احسن اقدام کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سارہ بہت خوبصورت بچی تھی، یقین نہیں آتا کہ وہ اب نہیں رہی، امید ہے سارہ کی تدفین پولینڈ میں ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اولگا نے اس سے قبل کہا تھا کہ والد کے زیر اثر رہنے سے سارہ کا رویہ بدل گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…