جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عمرہ زائرین کو 24 گھنٹے میں ویزہ مل جائے گا،حرمین شریفین کے زائرین کو بہترین سہولتیں فرائم کی جائیں گی

datetime 22  اگست‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توافق بن فوزان الربیہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو 24 گھنٹے میں ویزہ مل جائے گا۔کراچی میں میڈیا بریفنگ میں سعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ حرمین شریفین کے زائرین کو بہترین سہولتیں فرائم کی جائیں گی پاک سعودی عرب تعلقات میں سیاحتی اور تجارتی تعلقات سے بہتری آئے گی۔سعودی وزیر نے کہا کہ دونوں ملکوں میں سفری سہولت میں بہتری کیلئے سی ایاے حکام کی ملاقاتیں ہوئی ہیں ائیرلائنزکی بہتری کیلئے ایوی ایشن حکام مسافروں کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کریں گے۔

ڈاکٹر توافق بن فوزان الربیہ نے کہا کہ روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے مزیدایئرپورٹ پر آغاز سے ایمیگریشن اور سفری سہولت میں بہتری ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان سے گزشتہ سال 16لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جب کہ آئندہ حج میں پروازوں میں اضافے کیلئے ایئرلائنز سے بات چیت جاری ہے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…