بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

امریکا سے ایک ہی دن میں 21بھارتی طلبا ڈی پورٹ

datetime 25  اگست‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)ویزوں میں تضادات اور مسائل پر امریکا نے ایک ہی دن میں 21بھارتی طلبا کو ڈی پورٹ کردیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ہی دن میں 21طلبا کا ڈی پورٹ ہونا ویزا سے متعلق بڑھتے ہوئے مسائل کی نشاندہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے 21بھارتی طلبا پانچ سال تک امریکا جانے کیلئے نااہل ہوگئے، انہیں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر دستاویزات، لیپ ٹاپ اور سوشل میڈیا اکائونٹس چیک کرنے کے بعد ڈی پورٹ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے زیادہ تر طلبا آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے تعلق رکھتے ہیں، وہ امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند تھے۔طلبا نے دعویٰ کیاکہ انہیں ڈی پورٹ کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی اور ائیرپورٹ پر انٹرویو کے دوران ان سے نامناسب سلوک روا رکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…