جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عادل نے میری نازیبا ویڈیوز 50، 50 لاکھ میں فروخت کیں، راکھی ساونت

datetime 24  اگست‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے میری نازیبا ویڈیوز لاکھوں روپے میں فروخت کیں۔میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ عادل خان نے مجھ پر شادی کے ایک مہینے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا۔

ہنی مون کے دوران عادل نے میری نازیبا ویڈیوز بنائیں اور 50، 50 لاکھ روپے میں فروخت کیں۔راکھی ساونت نے کہا کہ عادل خان درانی دبئی میں میرے ہی گھر میں نہ صرف دوسری لڑکیوں بلکہ لڑکوں کے ساتھ بھی جنسی تعلقات قائم کرتا تھا۔ عادل نے مجھے دھمکی دی تھی کہ اگر تم نے کچھ بولا تو میں میڈیا میں تمہیں بدنام کردوں گا۔راکھی ساونت نے کہا کہ میں جہاں جاتی ہوں وہاں اسکینڈل بن جاتے ہیں اور عادل نے میری اسی چیز کا فائدہ اٹھایا۔ عادل نے مجھے ذہنی طور پر اتنا ٹارچر کیا جس کی وجہ سے میرا حمل ضائع ہوا۔راکھی ساونت نے کہا کہ عادل نے مجھے کبھی شاپنگ نہیں کرائی نہ ہی مجھ پر کبھی ایک روپیہ خرچ کیا۔ اس نے بالی وڈ میں آنے کیلئے میرا استعمال کیا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…