ماں بننا، کام کرنا اور پڑھنا اکثر تھکا دیتا ہے،ثانیہ مرزا بول پڑیں
نئی دہلی (این این آئی)سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے زندگی کے کٹھن لمحات سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہاہے کہ ماں بننا، کام کرنا اور پڑھنا اکثر تھکا دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی مشہور فلم ساز فرح خان کے ساتھ یوٹیوب چینل پر ٹینس اسٹار نے اپنے سابق شوہر شعیب ملک… Continue 23reading ماں بننا، کام کرنا اور پڑھنا اکثر تھکا دیتا ہے،ثانیہ مرزا بول پڑیں











































