شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پرسخت سزا کی تلوار لٹکنے لگی ،برطانوی حکام نے ایسا اعلان کردیاجس نے دونوں پر بجلیاں گرادیں
مانچسٹر(این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پرسخت سزا کی تلوار لٹکنے لگی ،برطانوی حکام نے ایسا اعلان کردیاجس نے دونوں پر بجلیاں گرادیں