آئی سی سی کا مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا
دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 2019ء 18 اکتوبر سے 2 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ 2015ء میں منعقدہ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں مشترکہ طور پر فاتح قرار پائی تھیں، 2 نومبر… Continue 23reading آئی سی سی کا مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے شروع ہوگا











































