جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

قومی ٹیم میں سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟ معروف کرکٹر نے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

قومی ٹیم میں سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟ معروف کرکٹر نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(این این آئی )قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر کرکٹر ذاکر خان نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔درخواست میں چیئرمین پی سی پی، وزیراعظم پاکستان اور ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی قذ افی اسٹیڈیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اسلام آباد ریجن انڈر 19 ٹیم کے… Continue 23reading قومی ٹیم میں سلیکٹ کیوں نہیں کیا؟ معروف کرکٹر نے عدالت سے رجوع کرلیا

ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

لندن (این این آئی)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے افغان فٹ بال فیڈریشن (اے ایف ایف) کے سابق جنرل سیکریٹری سید آغازادہ پر خواتین کھلاڑی کو ہراساں کرنے کے حوالے سے کیس میں غفلت برتنے کیجرم میں 5 سال کے لیے پابندی اور 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔فیفا نے اپنے بیان میں… Continue 23reading ہراسا نی کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد

چیئر مین پی سی بی احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

چیئر مین پی سی بی احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سرفراز ا حمد کو سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے کپتان مقرر کیا گیا تھا ، پی سی بی کو ٹیسٹ ٹیم کیلئے بھی کپتان کا تقرر کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ… Continue 23reading چیئر مین پی سی بی احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

لاہور(این این آئی)کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹو وارین ڈیوٹرن نے اپنے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وارین ڈیوٹرن نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران لاہور کا دورہ کیا… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

قومی ٹی 20 کپ (آج) سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہو گیا ہے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

قومی ٹی 20 کپ (آج) سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہو گیا ہے

اسلام آباد/فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ (آج) اتوار سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہوگا، ابتدائی روز دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، دوسرا میچ سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان… Continue 23reading قومی ٹی 20 کپ (آج) سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہو گیا ہے

وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکار و میزبان وینا ملک نے بھارتی ٹیم کے سابق بولر ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے… Continue 23reading وینا ملک نے ہربھجن سنگھ کو انگریزی زبان پر تنقید کرنے پر کرارا جواب دے کر لاجواب کر دیا

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

لاہور(این این آئی)سری لنکا کے خلاف ذلت آمیز شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اختتام پذیر ہونے والی سیریز میں نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو سری… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی

کراچی(این این آئی)پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شائق نے سری لنکا سے تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران ایک پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا جس پر کوہلی سے کہا گیاکہ وہ پاکستان آکر کھیلیں، ان کی اس تصویر کو ایک… Continue 23reading پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی

قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019

قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

اسلام آباد(این این آئی) سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کراچی سے یونا ن روانہ ہو گئی کراچی کے جناح ٹرمینل ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔سوکافٹبال ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے روانگی کے وقت نوجوان کھلاڑی پرجوش دکھائی… Continue 23reading قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 2,300