اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پشاور فٹ بال لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچزپرجوش اندازمیں جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)صوبائی ادارلحکومت پشاورمیں منعقدہ پشاور فٹ بال لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے میچزپرجوش اندازمیں جاری ہیں، گزشتہ روز میچوںمیں چترال درویش،پرائم پختون اپنے برتری حاصل کرلی جبکہ ملاکنڈ ازمری اور چترال مارخورکے مابین میچ برابر رہا۔یوتھ گلیم ویلفئیرارگنایزیشن کے زیراہتمام طہما س خان فٹ بال گرائونڈ پر پشاور فٹ بال لیگ کے سسلے میں میچز بھر پور طریقے سے کھیلے جارہے ہیں۔گزشتہ رز منعقدہ پہلے میچ میں

چترال درویش کی ٹیم نے ایگریکلچرل ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی،چترال درویش کی جانب سے دو گول عطاء الرحمن اورزاہد شاہ نے ایک گول کیا،دوسرے میچ میں ملاکنڈازمری اور چترال مارخور کے ما بین کھیلاجانیوالامیچ تین تین گول سے برابررہا،جبکہ تیسرامیچ پرائم پختون اورڈی سی سرکار کے درمیان منعقد ہوا،جس میں پرائم پختون نے مقابلہ صفر کے مقابلے دو گول سے جیت لیا۔پرائم پختون کی طرف سے صدام نے مسلسل دو گول کرکے اپنی ٹیم کو میابی دلائی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…