رینکنگ میں بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون ،پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی
اسلا م آباد(این این آئی)رینکنگ میںبھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون جبکہ پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی۔بھارت اور پاکستان کی ون ڈے ٹیم رینکنگ پر 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل کوئی فرق نہیں پڑے گا۔دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ تاریخی طور پر اعداد و شمار… Continue 23reading رینکنگ میں بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون ،پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی