ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

datetime 19  جولائی  2022

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

دنیا میں جیتنے کی دو ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہارنے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے ہار اور ضمنی الیکشنز میں پاکستان مسلم لیگ ن ہار گئی‘ عمران خان جیت گئے اور اب میاں نواز شریف اور ان کی پارٹی کو اپنی ہار مان کر عمران خان کو مبارک باد… Continue 23reading مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

میاں نواز شریف سے ملاقات

datetime 17  جولائی  2022

میاں نواز شریف سے ملاقات

میں نے 13 جولائی 2022ء کو لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی‘ میری ان سے آخری ملاقات 4 سال قبل 2018ء میں ہوئی تھی‘ پانامہ کیس چلنا شروع ہوا‘ یہ ڈس کوالی فائی ہوئے‘ گرفتار ہوئے اور جیل چلے گئے‘ میں ان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گیا‘ یہ ان سے آخری… Continue 23reading میاں نواز شریف سے ملاقات

کھلا دل

datetime 14  جولائی  2022

کھلا دل

ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا‘ وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا‘ چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک رہا تھا‘ آدھے چاول اس کے منہ سے واپس پلیٹ میں گر جاتے تھے اور… Continue 23reading کھلا دل

Top Lobster

datetime 10  جولائی  2022

Top Lobster

لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انہیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں‘ ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین (Serotonin) اور آکٹوپامن (Octopamin) کیمیکل کا کمبی نیشن‘ ہم انسانوں اور لابسٹر کی ترقی اور… Continue 23reading Top Lobster

عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

datetime 7  جولائی  2022

عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

میری عمران خان سے آخری ملاقات 2014ء میں ہوئی تھی‘ میں ان کے ساتھ بنوں گیا تھا‘ ریحام خان بھی ہمارے ساتھ تھی‘ یہ اس وقت تک صرف اینکر تھی‘ مسز خان نہیں بنی تھی‘ عمران خان 2013ء میں اگلے وزیراعظم کی حیثیت سے لانچ ہو چکے تھے‘ پرو فائلنگ کے عمل سے گزر رہے… Continue 23reading عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

عصر کے بیٹے

datetime 5  جولائی  2022

عصر کے بیٹے

’’جنرل بول نہیں سکتا‘‘ نرس نے مسکرا کر جواب دیا اور ملاقاتی حیرت سے بیڈ کی طرف دیکھنے لگا‘سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھا ہوا تھا‘ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں‘ رنگ پیلا زرد تھا‘ پورے جسم کی جلد لٹک رہی تھی‘ بال الجھے ہوئے اور گندے تھے اور سیاہ ہونٹوں پر پپڑیاں… Continue 23reading عصر کے بیٹے

Third Place

datetime 3  جولائی  2022

Third Place

ہاورڈ شوٹز (Howard Schultz) ایک عام سا شخص تھا‘ نیویارک کے علاقے بروکلین میں سرکاری گھر میں پیدا ہوا‘ والد ٹرک ڈرائیور تھا‘ بچپن میں اس نے انتہائی غربت اور کسمپرسی دیکھی‘ اسے خوراک‘ کپڑوں اور جوتوں کے لیے اپنا خون تک بیچنا پڑا‘ گرتے پڑتے سرکاری و غیر سرکاری وظیفے لیتے لیتے گریجوایشن کر… Continue 23reading Third Place

بیمار گدھے کی طرح

datetime 29  جون‬‮  2022

بیمار گدھے کی طرح

امولوئی ڈوسیس (Amyloidosis) دنیا میں انتہائی کم لیکن خوف ناک بیماری ہے‘ اس میں جسم میں پروٹین جمع ہو جاتی ہے اور یہ جسم کے مختلف اعضاء کو تباہ کرتی چلی جاتی ہے‘علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا‘ امریکامیں ٹرائل بیسز پر چند انجکشن بنے ہیں‘ یہ ریڑھ کی ہڈی کے سرے پر بون میرو… Continue 23reading بیمار گدھے کی طرح

گنجائش بھی باقی نہیں

datetime 28  جون‬‮  2022

گنجائش بھی باقی نہیں

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کے المیے کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان ایٹمی… Continue 23reading گنجائش بھی باقی نہیں

Page 41 of 187
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 187