اور پھر یوں ہوا
فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن… Continue 23reading اور پھر یوں ہوا






































