جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں سورۃ کوثر کی تلاوت کریں ہر حاجت پوری، رزق میں فراوانی آجائے گی

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ انسانی دلوں پر بہت ہی اثر رکھتے ہیں اس لئے اگر آپ لوگوں میں ہر دلعزیز بننا چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے نام یا عزیز کا زیادہ سے زیادہ کثرت سے ورد کیجئے چلتے پھرتے پڑھتے رہئے لوگ آپ کی طرف خود کھنچے چلے آئیں گے ۔سورۃ کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔

صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہوآپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے. انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ

یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہو آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے

درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیسرے پارے میں ہے ۔ آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے ہو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ

وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول آخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ

سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت

پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ظرورت نہیں ہے ۔اور صدقہ جاریا سمجھ کر اس وظیفے کو لازمی شیئر کریں ۔اس کے علاوہ سورۃ کوثر کو آپ نوٹ پر دم کر کے جیب میں ڈالیں ، انشا اللہ اس سے آپ کو غیب سے رزق عطا ہو گا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…