خواتین کے عالمی دن پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری
جنیوا(این این آئی)خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کی جانب سے پیغام جاری کیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیغام میں کہا گیا کہ وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھرمیں مرد حضرات خواتین کے حقوق کے محافظ بن جائیں۔جنیوا سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں… Continue 23reading خواتین کے عالمی دن پر اقوام متحدہ کی جانب سے اہم پیغا م جاری