بھارتی شہری کویت میں کرونا پھیلانے کے ذمے دار قرار ،کویتی حکومت نے 2 روز کے اندر ہزاروں بھارتیوں کو واپس بھجوا دیا
کویت سٹی( آن لا ئن) کویتی حکومت کی جانب سے گزشتہ دو روز کے دوران11,921 غیر ملکیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ان کے آبائی ملک بھجوا دیا گیا ہے جن میں بھارتی، بنگلہ دیشی اور مصری سرفہرست ہیں۔ مملکت میں کورونا کے زیادہ تر غیر ملکی مریض انہی تین ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔… Continue 23reading بھارتی شہری کویت میں کرونا پھیلانے کے ذمے دار قرار ،کویتی حکومت نے 2 روز کے اندر ہزاروں بھارتیوں کو واپس بھجوا دیا


































