ایک مہینے تنخواہ کی کٹوتی ، سالانہ الاؤنس سے محروم ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسعودی عرب میں ملازمین کیلئے سخت سزائیں مقرر
ریاض (آن لا ئن )سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت انصاف نے دفاتر میں مصافحہ کرنے اور ماسک نہ پہننے والے ملازمین کیلئے سزائیں مقرر کی… Continue 23reading ایک مہینے تنخواہ کی کٹوتی ، سالانہ الاؤنس سے محروم ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسعودی عرب میں ملازمین کیلئے سخت سزائیں مقرر