چین کی جانب سے بھارت کوایک اور سرپرائز، لداخ پر قبضے کے بعد ڈیم کی تعمیر شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لداخ پر قبضے کے بعد چین نے ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے لداخ میں گلوان ندی پر ڈیم بنانا شروع کر دیا ہے۔بھارت نے 16 جون کو سیٹلائٹ سے تصاویر حاصل کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین نے گلوان… Continue 23reading چین کی جانب سے بھارت کوایک اور سرپرائز، لداخ پر قبضے کے بعد ڈیم کی تعمیر شروع