اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

2 ہندو لڑکیوں کو پال کر شادی کروانے پر بھارتی مسلمان کی تعریفیں

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) دو ہندو لڑکیوں کو پڑھانے کے بعد مسلمان شخص نے ان کی شادی کروا دی، ٹوئٹر پر ایک صارف عارف شاہ نے تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر میں بھابھائی پٹھان نے دو یتیم ہندو لڑکیوں کو

گود لیا اور ان کی پرورش کی ان بچیوں کو پڑھایا لکھایا اور ہندو رسم و رواج کے مطابق ان بچیوں کی شادی کر دی۔ بھارتی مسلمان کے اس عمل کو بہت سراہا جا رہا ہے ، نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں انہیں خوب پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…