بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں بحال،تمام سینماء کھولنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الاحسا (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وبا کے خطرات کم ہونے کے بعد ملک میں تفریحی سرگرمیاں بہ تدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب میں آڈیو ویزوئل میڈیا اتھارٹی کے نمائندے منذر الذکیر نے عرب ٹی وی کوبتایا کہ سعودی عرب

میں رواں سال کے آخر تک تمام سینیما گھر 100 فیصد تک کھول دیئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جببیل اور الاحسا کے گورنریوں میں سینما گھر کھولے گئے ہیں تاکہ مملکت میں تفریحی سرگرمیوں کی بحالی کا عمل شروع کیا جا سکے۔الاحسا سینیما کھولنے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نے فلم سن آف آن لائن دیکھی۔ اس فلم میں سعودی نوجوان نسل کی کہانی سنائی گئی ہے جس کی انٹرنیٹ کی آمد اس کی زندگی کا رخ بدل دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے آخر تک ملک بھر میں تمام سینیما گھر کھول دیئے جائیں گے اور ملک بھر میں ثقافتی اور تفریحی سرگرمیاں مکمل بحال کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…