یورپی ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہنگامے پھوٹ پڑے ،حالات کنٹرول سے باہر

29  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے شہر مالمو میں مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک سویڈن میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، گزشتہ روز روز سویڈن کے جنوب میں واقع شہر مالمو میں قرآن کریم کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے جلایا گیا جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اسلام مخالف سرگرمی پر سینکڑوں

افراد نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین پولیس پر مختلف چیزیں پھینکتے رہے جبکہ کار کے ٹائروں کو بھی آگ لگائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے تاہم اسے کنٹرول کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس احتجاج کا تعلق جمعہ کی صبح ہونے والا واقعہ ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ احتجاج ٹھیک اسی جگہ ہو رہا ہے جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…