جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022

طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دی ہے۔گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طلبہ کے لیے قرآن کریم ترجمے کے ساتھ لازمی… Continue 23reading طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز

حافظ قرآن شوگر ، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں ، تحقیق کے دوران اہم انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

حافظ قرآن شوگر ، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں ، تحقیق کے دوران اہم انکشافات

جدہ (این این آئی)قرآن کریم کی کرامات و معجزات بے شمار و لاثانی ہیں جن میں کسی قسم کی شک کی گنجائش ہی نہیں ہوتی ۔عظیم آسمانی کتاب میں بنی نوع انسان کی ہدایت و رہنمائی ، اصلاح و بھلائی کے قواعد و ضوابط موجود ہیں ۔ صدیوں سے علماومفکریں اس عظیم کتاب پر تحقیق… Continue 23reading حافظ قرآن شوگر ، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں ، تحقیق کے دوران اہم انکشافات

یورپی ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہنگامے پھوٹ پڑے ،حالات کنٹرول سے باہر

datetime 29  اگست‬‮  2020

یورپی ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہنگامے پھوٹ پڑے ،حالات کنٹرول سے باہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے شہر مالمو میں مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک سویڈن میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، گزشتہ روز روز سویڈن کے جنوب میں واقع شہر مالمو میں قرآن کریم کو… Continue 23reading یورپی ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہنگامے پھوٹ پڑے ،حالات کنٹرول سے باہر

قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائی سے مسلمان بنادیا۔

datetime 4  جنوری‬‮  2019

قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائی سے مسلمان بنادیا۔

یہ ڈاکٹر غرینیہ تھے جو پیرس کے ایک کامیاب طبیب ہونے کے علاوہ فرانسیسی حکومت کے رکن تھے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد وہ حکومت سے الگ ہوگئے اور پیرس چھوڑ کر فرانس کے ایک چھوٹے گائوں میں سکونت اختیار کرلی اور خدمت خلق میں مصروف ہوگئے۔محمود مصری نے ان سے ان کے مکان پر… Continue 23reading قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائی سے مسلمان بنادیا۔

مرد وہ ہے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

مرد وہ ہے

جب حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش ہوئی اس وقت خواجہ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ فوت ہوچکے تھے۔ اور حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی تقریباً بیس سال تک بعد نماز عشاء روزانہ حضرت بایزید بسطامی کی مزار اقدس پر پہنچ کر یہ دعا کرتے کہ ”یا اللہ جو مرتبہ تونے بایزید بسطامی… Continue 23reading مرد وہ ہے