2سالہ بیٹی کی ماںنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شاد ی سے متعلق اہم اعلان کردیا
ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن منگیتر کلارک گیفولڈ سے جلد شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ کہ ہم جلد ہی شادی کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم ابھی تک مقام اور تاریخوں کا فیصلہ نہیں… Continue 23reading 2سالہ بیٹی کی ماںنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شاد ی سے متعلق اہم اعلان کردیا