بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی ہند1857 کے رہنما کے نام سے منسوب
نئی دہلی (این این آئی)ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کے نام منسوب ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈو اسلامک کلچرل فاونڈیشن نے بتایاکہ احمد اللہ شاہ 1857 کی جنگ آزادی کے جنگجو تھے۔آئی سی ایف کے سیکریٹری اطہر حسین کے مطابق مسجد کے نام کے حوالے سے بیشمار تجاویز… Continue 23reading بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونیوالی مسجد جنگ آزادی ہند1857 کے رہنما کے نام سے منسوب