سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا امریکی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ جاری
واشنگٹن (این این آئی )سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی امریکہ کی انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا کہ سعودی اعلی شخصیت نے اس آپریشن کی منظوری دی جس کاخاتمہ خاشقجی کے قتل پر ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی کو… Continue 23reading سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا امریکی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ جاری