امریکا کی جانب سے آج سعودی عرب سے متعلق اہم اعلان متوقع
ریاض (این این آئی )سعوی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ کے اجرا کے بعد صدر جو بائیڈن آج ( پیر کو) سعودی عرب کے حوالے سے ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امکان ہے کہ بائیڈن اس رپورٹ کی روشنی میں سعودی حکومت کے… Continue 23reading امریکا کی جانب سے آج سعودی عرب سے متعلق اہم اعلان متوقع