بم کی اطلاع تاریخی تاج محل فوری طور پر بندکردیاگیا
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں واقع تاریخی تاج محل میں بم کی اطلاع کے باعث اسے بند کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ میں بم کی اطلاع پر تاج محل بند کردیا گیا ہے اور تاج محل کو فوری طور پر سیاحوں سے خالی کرالیا گیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق نامعلوم… Continue 23reading بم کی اطلاع تاریخی تاج محل فوری طور پر بندکردیاگیا