ترک صدرکی باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ویڈیووائرل،خرابیِ صحت سے متعلق افواہیں دم توڑگئیں
انقرہ (این این آئی)ترکی کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے استنبول میں صدر رجب طیب ایردوآن کی نوجوان مردوخواتین کے ایک گروپ کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس سے چندروزپہلے ان کی صحت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن کی صحت کے بارے میں قیاس… Continue 23reading ترک صدرکی باسکٹ بال کھیلتے ہوئے ویڈیووائرل،خرابیِ صحت سے متعلق افواہیں دم توڑگئیں



































