’’ایران ان ملکوں جیسا نہیں جو ایک فون کال پر اپنا فیصلہ بدل لے ‘‘ چینی وزیر خارجہ کا معنی خیز بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنے والے چین اور ایران نے ایک دوسرے سے تعاون کے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ ایران ان دیگر ممالک کی… Continue 23reading ’’ایران ان ملکوں جیسا نہیں جو ایک فون کال پر اپنا فیصلہ بدل لے ‘‘ چینی وزیر خارجہ کا معنی خیز بیان