باراک اوبامہ کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی
نیروبی (آن لائن) سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کی سوتیلی دادی 99 برس کی عمر میں کینیا میں انتقال کرگئیں۔ باراک اوبامہ کے کینیا کے اہل خانہ نے ان کی دادی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔برطانویآن لائن اخبار دی میل کے مطابق خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر کی سوتیلی دادای… Continue 23reading باراک اوبامہ کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی