پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار اپنی نشست جیت لی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ، پاکستانی نژاد نازیہ رحمان نے دوسری بار اپنی نشست جیت لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر ویگن میں وزیر خزانہ ، وسائل اور تبدیلی کی کابینہ کی رکن پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار ٹیلڈسلی سے اپنی نشست جیت لی ہے۔نجی ٹی وی نیو کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی شہری نازیہ رحمان نے دوسری بار اپنی نشست جیت لی