قطر میں شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان ہوگیا
دوجہ (این این آئی)خلیج کے ملک قطر کی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ شیخ ثقیل الشمری نے ماہ شوال کے حوالے سے اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سربراہ رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ قطر میں شوال کا چاند دیکھے جانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔شیخ ثقیل الشمری نے اعلان کیا کہ بدھ 12… Continue 23reading قطر میں شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان ہوگیا