سعودی عرب‘ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادی گئیں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادیں۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے باضابطہ ذرائع نے بتایا کہ مملکت میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی نہیں۔حرمین شریفین ٹوئٹر اکاؤنٹ کے… Continue 23reading سعودی عرب‘ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد کردہ بڑی پابندیاں اٹھادی گئیں