ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

چین ، دنیا کا سب سے بڑا بجلی کی فراہمی کا نظام قائم

datetime 7  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)2023 انٹرنیشنل انرجی ٹرانسفارمیشن فورم کے مطا بق چین کی جانب سے گزشتہ سال دنیا کے سب سے بڑے پاور سپلائی سسٹم اور صاف بجلی پیدا کرنے کے نظام کے قیام کے بعد چین کی فی کس بجلی کی کھپت 2012 میں 3919 کلو واٹ سے بڑھ کر اس وقت تقریباً 6116 کلو واٹ ہوگئی ہے۔

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جولائی کے آخر تک اس سال چین کی مجموعی نصب شدہ بجلی کی پیداواری صلاحیت 2.74 بلین کلو واٹ تک پہنچ گئی۔ 2012 سے اب تک چین کی فی کس بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 0.92 کلو واٹ سے بڑھ کر 1.8 کلو واٹ تک پہنچ گئی ہے اور مقررہ پیمانے سے زیادہ صنعتی بجلی کی کھپت 4.2 ٹریلین کلو واٹ گھنٹے سے بڑھ کر 8.4 ٹریلین کلو واٹ گھنٹے تک ہو گئی ہے۔

بجلی کے نیٹ ورک کی تعمیر کے حوالے سے ، اب چین میں 220 کے وی اور اس سے زیادہ کی ٹرانسمیشن لائنوں کی لمبائی 880،000 کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ ملک بھر میں 36 یو ایچ وی چینلز کو آپریشنل کیا گیا ہے ، اور “مغرب سے مشرق تک بجلی کی ترسیل” کا پیمانہ 300 ملین کلو واٹ کے قریب ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…