چین،وزیر خارجہ کے بعد وزیر دفاع کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
بیجنگ(این این آئی )چین میں مالی اور اخلاقی جرائم کے الزامات پر وزیر دفاع لی شانگفو کو عہدے سے برطرف کردیا جب کہ سابق وزیر خارجہ کن گینگ کو کابینہ سے بھی سبکدوش کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزی دفاع لی شانگفو اور وزیر خارجہ جن گینگ کو خود صدر شی جنپنگ… Continue 23reading چین،وزیر خارجہ کے بعد وزیر دفاع کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا











































