جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading غزہ میں اقوامِ متحدہ کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری،ایک ہی خاندان کے17افراد شہید

کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کئی خاندانوں کے درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ اسی طرح ایک حملے میں 11 سالہ بچہ پورے خاندان سے محروم ہوگیا۔خاندان اجڑنے کے بعد بچے نے اسپتال جاتے ہوئے… Continue 23reading کہاں ہیں دنیا بھر کے مسلمان؟ خاندان سے محروم فلسطینی بچے کی دہائی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

کابل (این این آئی)افغانستان میں اتوار کی صبح 8 بج کر 6 منٹ پر افغانستان کے صوبیہرات میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ یہ 7 اکتوبر کے بعد سے افغانستان میں چھ یا اس سے زیادہ شدت کا چوتھا اور سب سے شدید زلزلہ تھا۔ سی ایم جی سے… Continue 23reading افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مرتبہ پھر شدید زلزلہ

امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی) روسی صدر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو میڈیا سے بات چیت میں روسی صدر نے کہا کہ امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اتوار کے… Continue 23reading امریکا، چین کے خلاف فوجی اتحاد بنانے کی کوشش کر رہا ہے،روسی صدر

سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کومشرق وسطیٰ جنگ میں مدد مانگنے پر کرارا جواب دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، فلسطینیوں کو ان… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے امریکاکو مدد مانگنے پر کرارا جواب دے دیا

غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

دوحہ(این این آئی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے یہ بات منسوب کی جارہی ہے کہ انھوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر بمباری نہ رکی تو وہ دنیا کو گیس کی فراہمی منقطع کردیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا کے دعوں میں کہا گیا کہ قطر کے امیر… Continue 23reading غزہ پر بمباری، قطر کی دنیا کو گیس فراہمی روکنے کی دھمکی

ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

تہران(این این آئی) ایران نے اقوام متحدہ کے ذریعے ایک خط میں اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوجی کارروائی جاری رہی تو وہ مداخلت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تصدیق کی کہ ایران کے پاس سرخ لکیریں ہیں اور انہوں… Continue 23reading ایران کی اسرائیل کو غزہ جنگ میں مداخلت کی دھمکی

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے مصر کو طبی امداد بھیجنے کااعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے مصر کو طبی امداد بھیجنے کااعلان

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے مصری شہر عریش کی جانب فوری طبی امداد لے کر ایک طیارہ بھیجا جس کو رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے پہلے نائب حکمران شیخ مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم نے فلسطین کے لیے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے مصر کو طبی امداد بھیجنے کااعلان

اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بڑی فوجی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ جیسے جنوبی غزہ سے سول آبادی نقل مکانی کرتی ہے تو یہ آپریشن شروع ہوجائے گا۔امریکی ٹی وی سے اتوار کو گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم جیسے ہی… Continue 23reading اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 4,597