فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی ولی عہد
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر زور دیاہے کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی… Continue 23reading فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی ولی عہد










































