مودی سرکار سکھ رہنمائوں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مودی سرکار علیحدگی پسند سکھ رہنماں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث نکلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنمائوں کو امریکا میں چن چن کر قتل کرنے کے احکامات دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک سکھ رہنما کو نیویارک تو دوسرے کو… Continue 23reading مودی سرکار سکھ رہنمائوں کی امریکا بھر میں سپاریاں دینے میں ملوث









































