امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا 23 مارچ کو امکان
ریاض (این این آئی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس امر کا اظہار امارات کی… Continue 23reading امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا 23 مارچ کو امکان