سعودی عرب نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) قرض بحالی پروگرام کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شرائط کے پیش نظر دوست ممالک سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے دو ارب ڈالرکی فنڈنگ کا گرین سگنل دیدیا جبکہ وزیرخزانہ 10اپریل کو امریکا جانے سے پہلے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا