جاپان میں شدید برفباری ،رن وے پر مسافر طیارے ٹکرا گئے
ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر ا?پس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو ہفتوں کے دوران دوسری بار دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ تازہ واقعہ شہر… Continue 23reading جاپان میں شدید برفباری ،رن وے پر مسافر طیارے ٹکرا گئے











































