اماراتی شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے کمپنیوں اور اداروں پر نئی پابندی
دبئی (این این آئی) اماراتی وزارت افرادی قوت کی جانب سے اماراتی شہریوں کو روزگار فراہم کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے دوسرے مرحلہ پرعمل درامد شروع کردیا۔ دوسرے مرحلے میں ایسی کمپنیاں اور ادارے جہاں کارکنوں کی تعداد 20 سے 49 ہے وہاں رواں برس 2024 کے دوران کم از کم ایک اماراتی شہری… Continue 23reading اماراتی شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے کمپنیوں اور اداروں پر نئی پابندی