بیٹے سے ملنے کینیڈا گئی 88 سالہ بزرگ خاتون بیمار ہوگئی، تقریباً پونے 3 کروڑ روپے کا میڈیکل بل بن گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک 88 سالہ بھارتی خاتون، ایلس جان، اپنے بیٹے اور دیگر بچوں سے ملنے کے لیے بھارت سے کینیڈا کے شہروں برامپٹن اور ہیملٹن گئی تھیں، لیکن یہ خاندانی ملاقات چند ہی دنوں میں ایک میڈیکل ایمرجنسی میں تبدیل ہو گئی۔ ایلس جان جنوری 2024 میں کینیڈا پہنچی تھیں اور انہیں… Continue 23reading بیٹے سے ملنے کینیڈا گئی 88 سالہ بزرگ خاتون بیمار ہوگئی، تقریباً پونے 3 کروڑ روپے کا میڈیکل بل بن گیا











































