کورونا متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ کورونا کے ٹیسٹ اور متاثرین کو قرنطینہ میں رکھنے میں تیزی نظر نہیں آرہی، کورونا پر قابو پانے کے لئے… Continue 23reading کورونا متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ، عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کردیا




































