سعودی عرب نے نیا سرکاری نقشہ جاری کر دیا سیاحوں کیلئے قدرتی اور پرفضا مقامات اجاگر
ریاض (آن لا ئن)سعودی حکومت نے مملکت کا نیا سرکاری نقشہ جاری کردیا، دو زبانوں میں جاری کیے گئے ڈیجیٹل نظام کے تحت تیار کیے گئے اس نقشے میں سیاحوں کیلئے قدرتی اور پرفضا مقامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی سروے جنرل اتھارٹی نے سعودی عرب کا نیا سرکاری نقشہ عربی اور… Continue 23reading سعودی عرب نے نیا سرکاری نقشہ جاری کر دیا سیاحوں کیلئے قدرتی اور پرفضا مقامات اجاگر






























