منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

چین میں127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2020

چین میں127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں ایک 127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شانڈونگ صوبے کے شہر جینان میں واقع اس قدیم خانقاہ کو شہر کی تعمیر نو کے منصوبے کے تحت 76میٹر دور دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2600ٹن… Continue 23reading چین میں127سالہ قدیم مسیحی خانقاہ کواٹھا کرنئی جگہ منتقل کردیا گیا

کورونا وائرس، مریضوں کا ہاتھ چوم کر علاج کرنے والا خود ساختہ بابا خود ہی موذی مرض کا شکار ہو کر دنیا سے چل بسا

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا وائرس، مریضوں کا ہاتھ چوم کر علاج کرنے والا خود ساختہ بابا خود ہی موذی مرض کا شکار ہو کر دنیا سے چل بسا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاتھ چوم کر کورونا وائرس کا علاج کرنے والا خود ساختہ بابا خود ہی کورونا وائرس کا شکار ہو کر دنیا سے چل بسا، بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیاپردیش کے شہر رتلام کے رہائشی اس بابے کا نام اسلم تھا، اس کے مرید اسے اسلم بابا کے نام… Continue 23reading کورونا وائرس، مریضوں کا ہاتھ چوم کر علاج کرنے والا خود ساختہ بابا خود ہی موذی مرض کا شکار ہو کر دنیا سے چل بسا

جن علاقوں پر قبضہ ہو چکا، وہ واپس نہیں ہوں گے، چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2020

جن علاقوں پر قبضہ ہو چکا، وہ واپس نہیں ہوں گے، چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو چین نے حال ہی میں قبضہ کئے گئے علاقے واپس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس بات کا اعتراف بھارتی اخبار میں کیا گیا ہے۔ چین اور بھارتی فوجی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں چین نے واضح طور پر کہا کہ وہ گولوان وادی اور پینگانگ… Continue 23reading جن علاقوں پر قبضہ ہو چکا، وہ واپس نہیں ہوں گے، چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 2020 میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے گلے کو مضبوطی سے پکڑنے کے طریقے کو ختم کرنا ہوگا ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چوک… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہار گئے تو پھر کیا کرینگے؟امریکی صدر نے خود ہی بتا دیا

جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2020

جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

برسلز (این این آئی ) جرمنی نے کل سےاپنی تمام سرحدوں پر پابندیاں ختم کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی سے باہر سفر کرنے کے لیے اب کوئی اہم وجہ بیان کرنا ضروری نہیں ہو گا۔ یورپی کمیشن نے… Continue 23reading جرمنی کا کل سے اپنی تمام سرحدوں پرعائدسفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

دہلی میں واقع کشمیر ہاوس دو حصوں میں تقسیم

datetime 13  جون‬‮  2020

دہلی میں واقع کشمیر ہاوس دو حصوں میں تقسیم

دہلی (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس پانچ اگست کو بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کو دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کرنے کے ساتھ اس کے اثاثوں کی بھی تقسیم کاری کی شروعات کی ہے اس ضمن میں مرکزی حکومت نے ایک کمیٹی قائم کی تھی۔ حکومت کی وزارت داخلہ کے محکمہ جموں… Continue 23reading دہلی میں واقع کشمیر ہاوس دو حصوں میں تقسیم

شاہ سلمان کا زبردست اقدام ،سعودی عرب میں کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر3 ماہ کے لیے پابندی لگا دی گئی

datetime 13  جون‬‮  2020

شاہ سلمان کا زبردست اقدام ،سعودی عرب میں کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر3 ماہ کے لیے پابندی لگا دی گئی

ریاض( آن لا ئن ) سعودی عرب کا شمار د نیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے جبکہ گرمی کے دِنوں میں تو یہاں کی دھرتی آتش فشاں کی طرح سے کھولنے لگتی ہے سعودی عرب میں گزشتہ چند سالوں کے دوران ہر شعبے میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں جس سے… Continue 23reading شاہ سلمان کا زبردست اقدام ،سعودی عرب میں کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر3 ماہ کے لیے پابندی لگا دی گئی

کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سر اٹھانے لگی ۔دارالحکومت بیجنگ میں کرونا وائرس کے 7 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے سامنے آنے والے کیسز کی وجہ قریبی گوشت مارکیٹ بتائی جا رہی ہے۔جس کے فوری بعد حکام نے رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے… Continue 23reading کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020

فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

لندن،برسلز(این این آئی )برطانوی سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاک ڈائون اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فیس ماسک کا ہر وقت استعمال اور لاک ڈاون سے کورونا وائرس… Continue 23reading فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

1 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 4,601