کرونا وباء کی نوعیت اور دورانیے میں تبدیلیوں کا انکشاف ویکسین کی تیاری سے قبل ہی انکشاف نےنئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری سے قبل ہی مرض کی نوعیت اور دورانیے میں تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔چینی ماہرین کے مطابق وبا کے مرکزووہان اور دیگر صوبوں میں کورونا کی علامات اور مرض کے دورانیے میں فرق دیکھا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ماہرین کے مطابق ایسے لوگ… Continue 23reading کرونا وباء کی نوعیت اور دورانیے میں تبدیلیوں کا انکشاف ویکسین کی تیاری سے قبل ہی انکشاف نےنئی بحث چھیڑ دی