یاسر عرفات کو 1982 میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے 1982 بیروت کے ایک اسٹیڈیم میں بم حملے میں یاسرعرفات کو شہید کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم بعد میں اس منصوبے کو ملتوی کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یاسر عرفات کی 16 ویں… Continue 23reading یاسر عرفات کو 1982 میں شہید کرنے کی اسرائیلی سازش کا انکشاف































