ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ بلاک ہونے کے بعد ٹرمپ کا سرکاری اکائونٹ سے اہم اعلان
واشنگٹن (این این آئی )ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے عظیم محب وطنوں ، ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،ٹرمپ کا… Continue 23reading ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ بلاک ہونے کے بعد ٹرمپ کا سرکاری اکائونٹ سے اہم اعلان

































